728x90 AdSpace

Latest News

    • A good way of "Dua"

       روضہ رسولﷺپر ایک عربی دیہاتی حاضر ہوکر رب سےکچھ یوں دعا کرتا ہے،* اس کے مانگنے کا انداز دیکھیئے، الفاظ پر غورکیجیئے!یقین جانیئے رب سے مانگنے کا بھی ایک خاص فن، انداز اور ڈھنگ ہوتا ہے جو کہ اس گاؤں کے رہنے والے عربی سے سیکھنا چاہیئے. اے الله!  یہ آپ کے حبیب ہیں،  میں آپ کا غلام ہوں اور شیطان آپ کا دشمن ہے۔  خدایا اگر تو مجھے بخش دے گا تو تیرا حبیب خوش ہوگا،  تیرا بندہ کامیاب ہوگا اور تیرا دشمن غمگین ہوگا...  مولا!  اگر تو نے میری بخشش نہیں کی تو تیرا حبیب غمگین ہوگا،  تیرا غلام ناکام ہوگا اور تیرا دشمن خوش ہوگا...  الہی! تیری شان اس سے بڑی ھے کہ تو اپنے حبیب کو غمگین کردے،  اپنے بندے کو ناکام اور اپنے دشمن کو خوش کردے...  میرے پروردگار،  ہم عرب ہیں، ہمارے یہاں جب کوئی سردار فوت ہو جائے تو اس کی قبر پر غلاموں کو آزاد کیا جاتا ہے. یہ تو تمام جہانوں کے سردار محمد الرسول اللهﷺ کی قبر ہے، پس یہاں مجھ غلام کو جھنم کی آگ سے آزاد فرما دے۔ آمین۔  میں نے یہ دعا سُنی تو دنگ رہ گیا.پھر ان سے بات کی. میں نے اپنی عمر بتائی اور ان کی عمر پوچھی تو معلوم ہوا وہ ۹۵ برس کے تھے اور ان کی والدہ کا انتقال ۱۰۵ برس کی عمر میں ہوا تھا. میں نے ذرا ہچکچاہٹ سے پوچھا کہ اچھی صحت کا راز تو بتائیں؟ کہنے لگے بس بیمار نہ پڑو. میں نے کہا یہ تو ہمارے بس کی بات نہیں۔ ہنستے ہوئے کہنے لگے بس کی بات ہے. میں نے کہا، آپ بتائیں میں ضرور عمل کرونگا. میرے قریب آکر آہستہ سے کہنے لگے، منہ میں کبھی کوئی چیز بسم الله کے بغیر نہ ڈالنا چاہے، پانی کا قطرہ ہو یا چنے کا دانہ... میں خاموش سا ہوگیا.پھرکہنے لگے الله تعالیٰ نے کوئی چیز بے مقصد اور بلاوجہ نہیں بنائی. ہرچیز میں ایک حکمت ہے، اور اس میں فائدے اور نقصان دونوں پوشیدہ ہیں- جب ہم کوئی بھی چیز بسم الله پڑھ کر منہ میں ڈالتے ہیں، تو الله اس میں سے نقصان نکال دیتا ہے-ہمیشہ بسم الله پڑھ کر کھاؤ پیو. اور دل میں بار بار خالق کا شکر ادا کرتے رہو. اور جب ختم کر لو تو بھی ہاتھ اٹھا کر شکر ادا کرو .کبھی بیمار نہ پڑوگے- ان شاءالله میری آنکھیں تر ہوچکی تھیں کہ یہ شخص ہماری مسجدوں کے مُلا اور عالموں سے کتنا بڑا عالم تھا؟ خیر دیر ہورہی تھی میں سلام کرکے اٹھنے لگا تو میرا ہاتھ پکڑ کر کہنے لگے:کھانے کے حوالے سے آخری بات بھی سنتے جاؤ،  میں جی کہہ کر پھر بیٹھ گیا.کہنے لگے اگر کسی کے ساتھ بیٹھ کر کھا رہے ہو تو کبھی بھول کے بھی پہل نا کیا کرو. چاہے کتنی ہی بھوک لگی ہو. پہلے سامنے والی کی پلیٹ میں ڈالو اور وہ جب تک لقمہ اپنے منہ میں نہ رکھ لے، تم نہ شروع کیا کرو. میری ہمت نہیں پڑ رہی تھی کہ اسکا فائدہ پوچھوں؟لیکن وہ خود ہی کہنے لگے یہ تمہارے کھانے کا صدقہ ادا ہوگیا اور ساتھ ہی الله بھی راضی ہوا کہ تم نے پہلے اس کے بندے کا خیال کیا- یاد رکھو غذا جسم کی اور بسم الله روح کی غذا ہے- اب بتاؤ کیا تم ایسے کھانے سے بیمار پڑ سکتے ہو؟ میں شرمندگی میں ڈوبا ہوا، بے ساختہ ان کے چہرے پر اپنے دونوں ہاتھ رکھ کر جانے کی اجازت لے کر تیزی سے جانے کے لئے مڑ گیا کہ دین کی چھوٹی چھوٹی باتوں سے ہم اور ہماری اولادیں کتنی محروم ہیں۔  الله پاک ہمیں دل و جان سے شاکر بنائے اور دین کا صحیح علم اور اچھی سمجھ عطا فرمائے.-آمین ثمہ آمین.مجھے بھیجنے والے اور میرے لیئے دعا فرما یئےگا جزاک اللہ

    • different wishes

Powered by Blogger.

.

  1. 1
  2. 2
  3. 3
  4. 4
  5. 5
Wednesday, 26 September 2018

"My Pregnancy Today" as a Moible App




iphone rating: 5/5, anorid rating: 5/5
"Brought to you by BabyCenter, the most trusted parenting resource, supporting 25 million moms worldwide. Simply enter your baby’s due date and My Pregnancy Today turns your Android into an expert guide for your exact day of pregnancy. Feel more prepared for your baby’s birth, and get the answers you need, whenever you need them".
This app has very good iPhone and Android ratings. This app is designed specially to help you know your baby’s size by telling what fruit is your growing baby the size of at that particular point in time.
Its a iphone & anorid bases mobile application with top rating main designed to know the your baby's size during pregnancy. 
The app will also telling growing baby size at a particular point in time. The app will also help in; baby's kick counter, baby name, contraction timer. Furthermore, it have various tutorials and research articles of experts for suggestions of different kinds of exercises, nutritional trips,etc. Pregnancy tracker Calender app tells month-wise, week-wise and day-wise throughout the duration of pregnancy.  (source:https://my-pregnancy-today.en.softonic.com/android#app-softonic-review)


  • Blogger Comments
  • Facebook Comments